ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جرمنی کی سرکاری یونیورسٹی میں پہلی اسلامی خودمختار فیکلٹی قائم

2 مہینے پہلے
A A
First autonomous Islamic faculty established at a public university in Germany.
Share on Facebookwhatsapp

برلن ( پاک ترک نیوز) جرمنی کی یونیورسٹی آف مُنسٹر نے اسلامی تعلیمات کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے یورپ کی پہلی سرکاری جامعہ میں پہلی اسلامی خودمختار فیکلٹی قائم کر دی۔

2021 سے زیرِ تعمیر "کیمپس آف ریلیجنز” منصوبے کا افتتاح 2027 میں متوقع ہے، جہاں کیتھولک، پروٹسٹنٹ اور اسلامی الٰہیات کی فیکلٹیز کے ساتھ شعبۂ مذہبی مطالعات کو بھی ایک ہی مقام پر اکٹھا کیا جائے گا۔

نئی فیکلٹی کے پہلے ڈین مقرر ہونے والے معروف محقق موہند خورشید نے اس پیش رفت کو ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد اسلام کی ایسی تشریح کو فروغ دینا ہے جو کھلے ذہن، تحقیق، مکالمے اور عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو۔ ان کے مطابق اس اقدام کے اثرات نہ صرف یورپ بلکہ پوری مسلم دنیا تک پہنچ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

خودمختار فیکلٹی بننے کے بعد اسلامی الٰہیات کا شعبہ اب اپنے طور پر پی ایچ ڈی اور دیگر اعلیٰ تحقیقی ڈگریاں دینے کا مجاز ہوگا، جس سے نئے محققین کی تربیت، علمی تحقیق اور بین الاقوامی تحقیقی فنڈز کے حصول میں بھی آسانی ہوگی۔

2012 میں قائم ہونے والے اسلامی الٰہیات مرکز میں ابتدا میں صرف 15 طلبہ اور 3 عملہ موجود تھا، جبکہ اب یہاں 8 پروفیسرز اور 50 سے زائد عملہ خدمات انجام دے رہا ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں طلبہ کی تعداد 500 سے تجاوز کر جائے گی۔

موضوعات : #germanyfacuiltyislamic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ
اہم ترین 2

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

23 اپریل , 2026
اسلامی ممالک میں مشترکہ دفاعی طریقہ کار پر مشاورت کا آغاز
تازہ ترین

اسلامی ممالک میں مشترکہ دفاعی طریقہ کار پر مشاورت کا آغاز

18 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Amjad Hussain Advocate, the newly elected Chief Minister of Gilgit-Baltistan, has taken the oath of office.

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔