بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

4 مہینے پہلے
A A
We will provide special facilities to China and other friendly nations in the Strait of Hormuz Iranian Ambassador.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز) چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی کا کہنا ہے کہ چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایران نے عندیہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نیا انتظام متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت چین اور دیگر دوست ممالک کو خصوصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

یہ بات ایران کے بیجنگ میں سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ پیس فورم سے خطاب میں کہی۔ ان کے بقول اس منصوبے پر عمان کے تعاون سے کام کیا جا رہا ہے۔

ایران کے چین میں سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس بھی عائد کی جائے گی تاہم چین اور دیگر دوست ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر مراعات حاصل ہوں گی۔

عبدالرضا رحمانی فضلی نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں فیس کے نفاذ کا مقصد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ بحری گزرگاہ کے انتظام، سلامتی اور خدمات کو بہتر بنانا ہے۔

ایرانی سفیر نے یہ بھی بتایا کہ اس منصوبے پر ایران اور عمان باہمی رابطے اور تعاون سے کام کر رہے ہیں تاکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری تجارت کو منظم اور محفوظ بنایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا



عبدالرضا رحمانی فضلی نے اس موقع پر چین کو ایران کا اہم اسٹریٹجک شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، تجارت، بنیادی ڈھانچے اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے، اور آبنائے ہرمز سے متعلق نئی پالیسی بھی اسی تعاون کا حصہ ہے۔

موضوعات : #chinairan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ
اہم ترین 3

امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend
تازہ ترین

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Trump Surprised to see people weeping for Khamenei; thought Iranians hated him.

خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ،سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں ،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔