سان فرانسسکو ( پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ فٹبال کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، پیرا گوئے نے ترکیہ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ۔پیراگوئے کی جانب سے فیصلہ کن گول گالرزا نے اسکور کیا۔
فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر 3 پوائنٹس حاصل کر لیے۔
یہ بھی پڑھیں: ترکیہ کی ڈرون لانچ کرنے والی آبدوز
امریکا نے آسٹریلیا کو دو صفر سے ہرا دیا، 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ ڈی میں سرفہرست ہے۔ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں امریکی ٹیم ایونٹ میں 2 مسلسل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔












