ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے

4 گھنٹے پہلے
A A
Elon Musk becomes the world's first trillionaire
Share on Facebookwhatsapp

کیلیفورنیا ( پاک ترک نیوز) ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے ،اسپیس ایکس کے حصص اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اوپر چلے گئے۔

اسپیس ایکس نے اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز کیا، جہاں کمپنی کے شیئرز اپنی ابتدائی قیمت سے نمایاں اضافے کے ساتھ ٹریڈ ہوئے اور کچھ وقت کے لیے کمپنی کی مجموعی مالیت 2 کھرب (2 ٹریلین) ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔

اس تاریخی لسٹنگ کے بعد اسپیس ایکس دنیا کی سب سے قیمتی کمپنیوں کی صف میں شامل ہو گئی، جبکہ مصنوعی ذہانت اور خلائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

اسپیس ایکس کے شیئرز 135 ڈالر کی ابتدائی قیمت کے مقابلے میں 150 ڈالر پر کھلے،بعد ازاں ٹریڈنگ کے دوران 164 ڈالر تک پہنچ گئے۔ اس زبردست اضافے کے بعد کمپنی مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے امریکا کی چھٹی بڑی پبلک کمپنی بن گئی۔

کمپنی نے تقریباً 55 کروڑ 60 لاکھ شیئرز فروخت کرکے 75 ارب ڈالر حاصل کیے، جس کے نتیجے میں لسٹنگ کے وقت اس کی مالیت 1.77 ٹریلین ڈالر رہی۔ بعد ازاں شیئرز کی قیمت میں مزید اضافے سے کمپنی کی مالیت 2 ٹریلین ڈالر کی حد عبور کر گئی۔ اسپیس ایکس امریکا کی پہلی کمپنی بن گئی جس نے ایک ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں قدم رکھا۔

موضوعات : #elonmuskrichestspacexTesla
ShareSend

متعلقہ خبریں

Which are the happiest countries in Asia
تازہ ترین

ایشیا کے خوشحال ترین ممالک کون کون سے ہیں؟

30 مئی , 2026
اگلی خبر
FIFA World Cup Canada, Bosnia draw, USA beat Paraguay

فیفا ورلڈ کپ ،کینیڈا ،بوسنیا کا میچ برابر،امریکا نے پیرا گوئے کوہرا دیا

یہ بھی پڑھیں

Government's big announcement Now buying property will be easier

حکومت کا بڑا اعلان ،اب پراپرٹی خریدنا ہوگا آسان

13 جون , 2026
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

13 جون , 2026
Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
If you are not allowed to meet the founder, there is no need to sit in the Avon, says Barrister Gohar

بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں تو ایون میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں،بیرسٹر گوہر

13 جون , 2026
Another Indian Air Force fighter jet crashes

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔