بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

3 گھنٹے پہلے
A A
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ،چودہ بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی کر دیئے گئے

آئی ایس پی ٓر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بسیمہ کے علاقے نال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد قریبی پولیس اسٹیشن اور بینکوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو مؤثر انداز میں روکا گیا اور بھرپور نشانہ بنایا گیا،شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے زیر استعمال 4 گاڑیاں اور دیسی ساختہ بارودی مواد بھی موقع پر تباہ کر دیا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا

علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے

عزمِ استحکام کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، آئی ایس پی آر

پاکستان سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی، آئی ایس پی آر

موضوعات : operationsecurity forces
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اہم ترین 2

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 2

سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک

4 جون , 2026
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک

24 مئی , 2026
Operation in Lakki Marwat, 2 terrorists killed
پاکستان

لکی مروت میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

23 مئی , 2026
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،22دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،22دہشت گرد ہلاک

19 مئی , 2026
18th day of Hajj operation 39,959 pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme
تازہ ترین

حج آپریشن کا 18واں روز،سرکاری اسکیم کے تحت 39ہزار 959عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

6 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

یہ بھی پڑھیں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In