اتوار , 15 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک

5 مہینے پہلے
A A
سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دونوں کارروائیاں 3 اور 4 جون کی درمیانی شب کیں۔فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا، اس دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
انٹیلی جنس بنیادوں پر دوسرا آپریشن مہمند میں کیا گیا، جہاں 2 خوارج ہلاک کیے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ عناصر علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرےخارجی کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

موضوعات : operationsecurity forces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major crisis in the US aviation system, thousands of passengers stranded at airports, more than 15,000 flights affected
تازہ ترین

امریکا میں فضائی نظام کا بڑا بحران، ہزاروں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے، 15 ہزار سے زائد پروازیں متاثر

14 نومبر , 2026
Air operations in the US were suspended for 4.5 hours, thousands of flights were affected.
تازہ ترین

امریکہ میں ساڑھے4گھنٹے فضائی آپریشن معطل رہا ، ہزاروں پروازیں متاثر

14 نومبر , 2026
Major operation against encroachments along Islamabad Expressway, 124 structures demolished, 58 buildings sealed
تازہ ترین

اسلام آباد ایکسپریس وے کے اطراف تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 124 تعمیرات مسمار، 58 عمارتیں سیل

9 نومبر , 2026
Operation against the extortion mafia in Karachi; key operative of the Samad Kathiawari group killed.
پاکستان

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

5 نومبر , 2026
Bomb threats to flights in Europe, air operations affected
تازہ ترین

یورپ میں پروازوں کو بم کی دھمکیاں، فضائی آپریشنز متاثر

4 نومبر , 2026
Security forces' action in Kharan, drone attack attempt on check post foiled, five drones destroyed
پاکستان

خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچ ڈرون تباہ

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

15 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

15 نومبر , 2026
Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

15 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔