بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم

5 مہینے پہلے
A A
صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ صدر مملکت سے اپیل کروں گا کہ ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، صدر مملکت کی اپنی بھی دو بیٹیاں ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت مقدم نے کہا کہ سزا پر عملدرآمد ہونا چاہیے، ٹرائل کورٹ سے سپریم کورٹ تک میڈیا نے ہمارا بہت ساتھ دیا، بیٹیوں اور بچیوں کو یہی پیغام دوں گا کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔
شوکت مقدم نے مزید کہا مجھے صلح کیلئے کہا گیا تھا،یہ نور مقدم کا کیس نہیں تمام پاکستان کی بیٹیوں کا معاملہ تھا
نور مقدم کے والد شوکت مقدم دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے،کہا میں پاکستان کی تمام بیٹیوں کیساتھ کھڑا ہوں،مجھے پیسے یا دباؤ سے کمزور نہیں کیا جاسکتا،عدلیہ میں وقت تو لگا مگر انصاف مل گیا ہے،

سپریم کورٹ نے نور مقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی، سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا، فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے متفقہ طور پر سنایا۔
دوران سماعت مجرم کے وکیل خواجہ حارث نے سزا میں رعایت کی درخواست کی، واقعے اور ٹرائل کےوقت موکل کی دماغی حالت ٹھیک نہ ہونے کے دلائل دیے، استغاثہ اور جج پر دباؤ میں فیصلہ دینے کا الزام عائد کیا۔

موضوعات : caseNOOR MAQDAM
ShareSend

متعلقہ خبریں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
پاکستان

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
Those responsible for negligence in the Mir Raza case will be punished, says Sharjeel Memon.
تازہ ترین

میر رضا کیس میں کوتاہی کرنے والوں کو سزا ملے گی، شرجیل میمن

21 اکتوبر , 2026
Sindh Cabinet decides to make the Mir Raza case report public
تازہ ترین

سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔