جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاک چین دوستی امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے لیے طاقتور قوت رہے گی،وزیراعظم

5 مہینے پہلے
A A
پاک چین دوستی امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے لیے طاقتور قوت رہے گی،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدلتی دنیا میں پاک چین دوستی امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے لیے ایک طاقتور قوت رہے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ‘پاک چین اسٹریٹیجک کو آپریٹو پارٹنرشپ’ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا سنگِ بنیاد رہے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی میرے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کی مستقل حمایت پر چین کے صدر کا شکریہ ادا کیا، علاقائی امن و استحکام کے لیے انکی دور اندیشی پر مبنی چار نکاتی تجویز کو دل سے سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے اسٹریٹیجک ہم آہنگی کو مزید گہرا کرنے اور سی پیک کی ترقی کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

انھوں نے کہا کہ صنعت، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، کلین انرجی، ڈیجیٹل تبدیلی اور خلائی تعاون کے شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم نے کہا میں نے صدر شی جن پنگ کے تاریخی عالمی اقدامات کی بھی تعریف کی، صدر شی جن پنگ کے اقدامات دنیا بھر میں امن، ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دے رہے ہیں۔

موضوعات : chinameetingshahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال
اہم ترین 2

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
China demonstrates rapid deployment of the HQ-9B air defense system for desert warfare.
تازہ ترین

چین کا صحرائی جنگ کے لیے ایچ کیو 9 بی فضائی دفاعی نظام کی تیز منتقلی کا مظاہرہ

26 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور
تازہ ترین

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
China's big military move to become a superpower
تازہ ترین

چین کی سپر پاور بننے کیلئے بڑی عسکری چال

24 اکتوبر , 2026
China makes major investment in desalination technology
تازہ ترین

چین کی کھارے پانی کو میٹھا بنانے کی ٹیکنالوجی پر بڑی سرمایہ کاری

23 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In