پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک

4 مہینے پہلے
A A
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیئے

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کے خلاف کارروائی کی۔انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے تسلسل میں 48 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کےتبادلے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے جبکہ علاقے میں چھپے دیگر خوارج کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج علاقےمیں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔سیکیورٹی فورسزاورقانون نافذ کرنے والےادارے دہشت گردی کےمکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رکھیں گے۔

موضوعات : CounterTerrorismisprNorthWaziristanoperationpakistanarmyPakistanForcessecurityforcesTerroristsKilledWarOnTerror
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.
تازہ ترین

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

4 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

31 اگست , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

27 اگست , 2026
Security forces' operation in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 11 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

27 اگست , 2026
اگلی خبر
کوئٹہ،ریلوے ٹریک پر دھماکا،3ایف سی اہلکاروں سمیت 14افراد جاں بحق

کوئٹہ،ریلوے ٹریک پر دھماکا،3ایف سی اہلکاروں سمیت 14افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔