منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بریوس نے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

8 مہینے پہلے
A A
بریوس نے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی
Share on Facebookwhatsapp

ڈارون(پاک ترک نیوز ) جنوبی افریقا کے نوجوان بیٹر ڈیولڈ بریوس نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔
تفصیلات کےمطابق جنوبی افریقا نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ڈیولڈ بریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا۔
سائوتھ افریقہ نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں پر 218 رنز بنائے۔
افریقا کی جانب سے 22 سالہ نوجوان بیٹر بریوس نے صرف 41 گیندوں پر سنچری مکمل کرتے ہوئے 56 گیندوں پر 125 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
اس برق رفتار اننگز کے ساتھ ہی بریوس نے نئی تاریخ رقم کی اور وہ جنوبی افریقا کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے بڑا انفرادی سکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔
قبل ازیں یہ ریکارڈ ڈوپلیسی کے پاس تھا جنہوں نے 2015 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میں 119 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
22 سالہ بریوس نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین جنوبی افریقی بیٹر کا اعزاز بھی حاصل کیا، اس سے قبل ریچرڈ لیوی نے 24 سال کی عمر میں 2012 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کی تھی۔
جنوبی افریقی بیٹر بریوس آسٹریلیا کے خلاف اس کی ہی سرزمین پر سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
یاد رہے کہ جنوبی افریقا کے 219 رنز کے ہدف کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 165 رنز بنا کرآؤٹ ہو گئی اور یوں مہمان ٹیم نے میچ 53 رنز سے جیت کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، سیریز کا فیصلہ کن میچ ہفتے کو ہو گا۔

موضوعات : amtchaustrliaausvssaptnurdusavsaussouthafrica
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
War in the Middle East, who is the new center of cricket
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ ،کرکٹ کا نیا مرکز کون؟

7 مارچ , 2026
T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
Demand for Chinese-made vehicles in Australia increases sharply
تازہ ترین

آسٹریلیا میں چینی ساختہ گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں ہوشربا اضافہ

27 جنوری , 2026
Australia announces 17-member squad for Pakistan tour
تازہ ترین

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

19 جنوری , 2026
اگلی خبر
وین پارنیل کی آل ٹائم ون ڈے ٹیم تین پاکستانی کھلاڑی شامل

وین پارنیل کی آل ٹائم ون ڈے ٹیم تین پاکستانی کھلاڑی شامل

یہ بھی پڑھیں

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026
امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔