منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وین پارنیل کی آل ٹائم ون ڈے ٹیم تین پاکستانی کھلاڑی شامل

8 مہینے پہلے
A A
وین پارنیل کی آل ٹائم ون ڈے ٹیم تین پاکستانی کھلاڑی شامل
Share on Facebookwhatsapp

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز ) جنوبی افریقہ کے بائولر وین پارنیل نے اپنی ہمہ وقتی ون ڈے الیون میں تین پاکستانی لیجنڈز کا انتخاب کیا۔
حال ہی میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کا حصہ رہنے والے پارنیل نے آل ٹائم ون ڈے الیون کی قیادت سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے سپرد کی ہے ۔
اوپننگ بلے بازوں میں جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ اور بھارتی ماسٹر بلاسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر کو شامل کیاہے جبکہ ویرات کوہلی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ اے بی ڈی ویلیئرز اور مائیکل ہسی کو مڈل آرڈر میں جگہ دی گئی ہے ۔
آل راؤنڈر کی جگہ میں، پارنیل نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا انتخاب کیا، جو اپنی دھماکہ خیز بیٹنگ اور وکٹ لینے والے لیگ سپن کے لیے مشہور ہیں۔ دھونی ٹیم کی قیادت کرنے کے ساتھ ساتھ وکٹ کیپنگ کے فرائض بھی انجام دیں گے۔
پارنیل نے فاسٹ بائولنگ کےشعبے میں ماضی کی مشہور پاکستانی جوڑی وسیم اکرم اور وقار یونس کا انتخاب کیا ہے ۔ان کے ساتھ آسٹریلوی سپیڈ سٹار بریٹ لی بھی شامل ہیں ۔ اسپین کی ذمہ داری مرلی دھرن کو سونپی گئی ہے جن کو شاہد آفریدی کا ساتھ بھی میسرہے ۔
وسیم اور وقار، جنہیں اکثر تاریخ کی سب سے خوفناک فاسٹ باؤلنگ جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے، اپنی تیز رفتار، جان لیوا یارکرز اور شاندار سوئنگ کے ساتھ ون ڈے کرکٹ پر حاوی رہے۔ وسیم 356 میچوں میں 502 وکٹوں کے ساتھ ون ڈے کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں، جبکہ وقار 262 میچوں میں 416 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ دونوں نے شاندار ٹیسٹ کیریئر کا بھی لطف اٹھایا، وسیم نے 104 میچوں میں 414 اور وقار نے 87 میچوں میں 373 وکٹیں حاصل کیں۔
وین پارنیل کی آل ٹائم ون ڈے الیون میں یہ کھلاڑی شامل ہیں ۔سچن ٹنڈولکر، ہاشم آملہ، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلیئرز، مائیکل ہسی، شاہد آفریدی، ایم ایس دھونی (c/wk)، وسیم اکرم، بریٹ لی، متھیا مرلی دھرن، وقار یونس۔

موضوعات : alltimoditeamshahidafriditeamvanparnelwaqaryouniswasimakaram
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
Great news for the national hockey team
تازہ ترین

قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری

9 مارچ , 2026
شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ
تازہ ترین

شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

16 فروری , 2026
Pakistan has the ability to win not only the match against India but also the World Cup, says Shahid Afridi
تازہ ترین

پاکستان بھارت کیخلاف نہ صرف میچ بلکہ ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،شاہد آفریدی

14 فروری , 2026
T20 World Cup Pakistani team faces difficulties against Netherlands
اہم ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستانی ٹیم نیدر لینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

7 فروری , 2026
The reason behind Shahid Afridi's move from Karachi to Islamabad has been revealed.
تازہ ترین

شاہد آفریدی کے کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

17 جنوری , 2026
اگلی خبر
سٹیٹ بینک نے جشن معرکۂ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا

سٹیٹ بینک نے جشن معرکۂ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں

Efforts to bring America and Iran to the table intensify

امریکا ،ایران کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں تیز

21 اپریل , 2026
ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔