جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی

4 مہینے پہلے
A A
انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز)منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آگئی۔دستاویزات کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی نے 17 اپریل 2018ء کو کراچی سے پاسپورٹ حاصل کیا تھا، جو 17 اپریل 2023ء کو ایکسپائر ہوگیا۔

 ملزمہ نے قومی شناختی کارڈ بھی 6 دسمبر 2016ء کو کراچی سے بنوایا تھا، شناختی کارڈ پر ابوالحسن اصفہانی روڈ، گلشنِ اقبال کا پتہ درج ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ نے اپنا نام تبدیل کر کے ایک اور شناختی کارڈ بنوانے کی بھی کوشش کی، جس کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزمہ کی سفری تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جبکہ اہلخانہ کے پاسپورٹس اور شناختی کارڈز کی تفصیلات بھی اکٹھی کرلی گئی ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق کیس کے مختلف پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ مزید حقائق سامنے لائے جاسکیں۔

ادھر نمول عرف پنکی کے شوہر ناصر علی کے شناختی کارڈ کی کاپی سامنے آگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق پنکی کا شوہر ناصر علی وزیر آباد گوجرانوالہ کا رہائشی تھا، یہ دونوں ساتھ مل کر آن لائن منشیات فروشی کا دھندا کرتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنکی اور اس کا شوہر ناصر علی لاہور کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر رہے، ناصر علی کچھ عرصہ قبل بیرون ملک فرار ہو گیا۔

موضوعات : ANMOLPINKYcasekarachipinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.
تازہ ترین

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Youth assaulted in Karachi's Defence; prime suspect Ibrahim arrested.
تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ابراہیم گرفتار

5 ستمبر , 2026
میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند
پاکستان

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

1 ستمبر , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

29 اگست , 2026
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.
تازہ ترین

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Bangladesh lead Pakistan by 156 runs on second day of Sylhet Test

سلہٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن بنگلہ دیش کے نام،پاکستان پر 156رنز کی برتری

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔