ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کا اجراء مالی تعاون میں نیا باب ہے، وزیرخزانہ

3 ہفتے پہلے
A A
Issuance of Panda Bond in Chinese Capital Market is a New Chapter in Financial Cooperation, Finance Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب محمد اورنگزیب کا کہنا ہے چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کا اجراء مالی تعاون میں نیا باب ہے۔
چینی چینل کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا پاکستان کو چین کی بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک پہلی بار رسائی مل گئی،پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔
پانڈا بانڈ سے چینی یوآن میں مالی لین دین کو فروغ ملے گا،وزیر خزانہ نے کہا پاکستان اور چین کے درمیان مالی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے ،سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی تعاون اور بزنس ٹو بزنس روابط پر مرکوز ہے،حکومت کا اصلاحاتی ایجنڈا سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک اور اے آئی آئی بی کی پاکستان کو معاونت حاصل ہے ،مالی نظم و ضبط اور اصلاحات سے معیشت کا استحکام بہتر ہو رہا ہے،

موضوعات : #financeministermuhammmadaurangzaib
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's economy is on the path to improvement, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ

28 اپریل , 2026
Finance Minister meets British minister in Washington
تازہ ترین

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں برطانوی وزیر سے ملاقات

18 اپریل , 2026
Pakistan will meet external financial obligations on time, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پورا کرے گا،وزیر خزانہ

17 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ
اہم ترین 3

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

19 جولائی , 2025
اگلی خبر
BRICS Foreign Ministers' Meeting Ends Inconclusively Without Joint Declaration

برکس وزرائے خارجہ اجلاس مشترکہ اعلامیہ کے بغیر بے نتیجہ ختم

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔