پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویڈیو شواہد کی بنیاد پر ڈیجیٹل ٹریفک چالان سسٹم متعارف

5 مہینے پہلے
A A
Digital traffic challan system introduced based on video evidence
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں پہلی بار ویڈیو شواہد کی بنیاد پر ڈیجیٹل ٹریفک چالان سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔
نئے ون ایپ / ایویڈنس بیسڈ چالاننگ نظام کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ویڈیوز محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوں گی، جس سے چالان کے عمل میں شفافیت یقینی بنائی جا سکے گی۔
حکام کے مطابق اس سسٹم کے ذریعے موقع پر ہی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور ایف آئی آر سے متعلق ریکارڈ کی تصدیق بھی ممکن ہوگی۔ اسی طرح گاڑی کی ملکیت، فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کی جانچ بھی فوری طور پر ڈیجیٹل نظام کے ذریعے کی جا سکے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ تجاوزات اور ماحولیاتی خلاف ورزیوں کے خلاف بھی ڈیجیٹل کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات : #chalantraffic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
Action against illegal and unregistered driving schools
تازہ ترین

غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی

19 جولائی , 2026
Karakoram Highway reopened for traffic
تازہ ترین

شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بحال

13 جولائی , 2026
Motorcyclist fined 210,000 rupees.
تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار کے 2لاکھ 10ہزار کے چالان

8 جولائی , 2026
Rawalpindi Ring Road will open to traffic next month.
تازہ ترین

راولپنڈی رنگ روڈ اگلے ماہ ٹریفک کے لیے کھلے گی

29 جون , 2026
اگلی خبر
Indian missile production plans in dolldrum

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔