ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بہترین تعلقات کے خواہاں ،ٹرمپ، دشمنی پر نہیں شراکت داری پر یقین ،شی جن

3 ہفتے پہلے
A A
Trump wants best relations, Xi Jinping believes in partnership, not enmity
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے چین اور امریکا کے بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں ،دونوں ملکوں کے لوگ ایک دوسرے کی ترقی میں مدد کر سکتے ہیں ۔چینی صدر کے ساتھ مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی
امریکی صدر نے بیجنگ میں اسٹیٹ ڈنر کی تقریب سے خطاب میں کہا چین میں ہمارا زبردست استقبال ہوا،ماضی میں ایسا نہیں دیکھا،ہم نے آج جو گفتگو کی ہے اس سے دونوں ملکوں کے لیے بہترین نتائج نکلیں گے ۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہم دشمنی پر نہیں شراکت داری پر یقین رکھتے ہیں ،ایک دوسرے سے مخالفت کرنے کی بجائے تعاون کرنا چاہیئے ، ایک دوسرے کی کامیابی کے لیے مدد کرنی چاہیئے ، چین امریکا کے تعلقات درست راہ پر گامزن ہونے سے ترقی کو فروغ ملے گا۔ دنیا کے آٹھ ارب سے زائد لوگوں کے لیے فائدے کے لیے مشترکہ ذمہ داری نبھانی چاہیئے۔

موضوعات : #chinadonaldtrumpxijinping
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا
تازہ ترین

ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کنسرٹ اچانک منسوخ کردیا

31 مئی , 2026
Mega airport on 20 square kilometer artificial island, China's engineering masterpiece, amazes the world
تازہ ترین

20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

30 مئی , 2026
Pakistan and China reaffirm commitment to enhance military cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا فوجی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

29 مئی , 2026
China's 134-km canal corridor likely to open soon
تازہ ترین

چین کی 134کلومیٹر نہری راہداری جلد کھلنے کا امکان

28 مئی , 2026
Iran-US ceasefire agreement; Trump postpones special cabinet meeting at Camp David
اہم ترین

ایران امریکا جنگ بندی معاہدہ؛ ٹرمپ کا کیمپ ڈیوڈ میں خصوصی کابینہ اجلاس مؤخر

27 مئی , 2026
اگلی خبر
Pakistan will become a hub for electric batteries, Chinese company enters Pakistan

پاکستان بنے گا الیکٹرک بیٹریوں کا حب ،چینی کمپنی کی پاکستان میں انٹری

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔