بدھ , 13 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے بجٹ مذاکرات شروع

6 گھنٹے پہلے
A A
IMF and Pakistan budget talks begin
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف اور پاکستان کے بجٹ مذاکرات شروع ہو گئے۔
عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ، وفاقی بجٹ کی تیاریوں اور حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، سیکریٹری فنانس ڈویژن امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور سینئر حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔آئی ایم ایف وفد اسٹیٹ بینک حکام سے بھی ملے گا۔

موضوعات : #imfboard
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparation of federal budget, IM delegation to arrive in Pakistan today
تازہ ترین

وفاقی بجٹ کی تیاری،آئی ایم وفد آج پاکستان پہنچے گا

12 مئی , 2026
IMF assured of strict action over alleged money laundering in Pakistan's solar panel imports
تازہ ترین

پاکستان کی سولر پینل درآمدات میں مبینہ منی لانڈرنگ پر آئی ایم ایف کو سخت اقدامات کی یقین دہانی

12 مئی , 2026
IMF approves third review of Pakistan's economic program
تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی پروگرام کے تیسرے جائزے کی منظوری دے دی

12 مئی , 2026
IMF calls on Pakistan to tighten supervision to prevent money laundering in real estate
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان سے رئیل اسٹیٹ میں منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نگرانی سخت کرنے کا مطالبہ

12 مئی , 2026
The privatization of the Agricultural Bank of Iran will affect the availability of loans to farmers.
تازہ ترین

زرعی بینک کی نجکاری،آئی ایم ایف کا کسانوں کو قرضوں کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

9 مئی , 2026
IMF Executive Board meeting to be held today, loan tranche approval expected for Pakistan
تازہ ترین

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا،پاکستان کیلئے قرض کے قسط کی منظوری متوقع

8 مئی , 2026
اگلی خبر
How did Karachi's drug queen Pinky keep selling drugs

کراچی کی ڈرگ کوئین پنکی کیسے منشیات بیچتی رہی؟

یہ بھی پڑھیں

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

13 مئی , 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

13 مئی , 2026
مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

13 مئی , 2026
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

13 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔