بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالتیں ہم پلہ قرار

4 گھنٹے پہلے
A A
Supreme Court and Federal Constitutional Courts declared equal
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا ،چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، عدالت کے فیصلے میں کہا گیا سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں ہم پلہ عدالتیں ہیں ، وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا آرٹیکل 189 ایک عدالت کو دوسری عدالت کے ماتحت نہیں بناتا،آئینی اور غیر آئینی مقدمات کو ایک ساتھ چلانا آئینی پیچیدگیاں پیدا کر سکتا ہے، کلب شدہ آئینی اور ریگولر مقدمات کو الگ الگ فورمز پر بھیجا جائے، آئینی مقدمات وفاقی آئینی عدالت جبکہ ریگولر مقدمات سپریم کورٹ سنے گی۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا متضاد فیصلوں سے بچنے کے لیے عدالتی احترام کا اصول اختیار کیا جائے گا، دونوں عدالتیں ایک دوسرے کے دائرۂ اختیار کا احترام کرتے ہوئے فیصلے کریں گی، آرٹیکل 199 کے تحت دائر آئینی درخواستوں کی اپیلیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی، عام سول اور ریگولر اپیلوں کا اختیار بدستور سپریم کورٹ کے پاس رہے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد وفاقی آئینی عدالت کو خصوصی آئینی دائرۂ اختیار حاصل ہے۔ ہائی کورٹ کے آئینی نوعیت کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں وفاقی آئینی عدالت منتقل تصور ہوں گی،کرایہ داری اور بعض خاندانی معاملات وفاقی آئینی عدالت کے اختیار سے مستثنیٰ ہوں گے۔
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے مشترکہ فیصلے سے متعلق مقدمات ڈی کلب کرنے کا حکم دے دیا،سول نوعیت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ہی زیر سماعت رہیں گی۔
سپریم کورٹ نے آئینی درخواست سے متعلق اپیل وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا ،فیصلے میں کہا گیا توہین عدالت کے مقدمات متعلقہ عدالت ہی سنے گی جس کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہو، سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی سے متعلق توہین عدالت کی کارروائی سپریم کورٹ میں چلے گی،توہین عدالت کا اختیار عدالت کے وقار اور عملداری سے جڑا ہے۔

موضوعات : #supremecourtislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal Constitutional Court orders sending girl who converted to Islam to Darul Aman
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت کا اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم

6 مئی , 2026
Will continue the war against terrorism, says Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

1 مئی , 2026
Request to stop CDA operation in Bari Imam rejected
تازہ ترین

بری امام میں سی ڈی اے آپریشن رکوانے کی استدعا مسترد

30 اپریل , 2026
Meeting chaired by Interior Minister to review projects in Islamabad
اہم ترین 2

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد میں منصوبوں کا جائزہ

29 اپریل , 2026
Irrefutable evidence of Indian state terrorism in Pakistan on display
اہم ترین 2

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

29 اپریل , 2026
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
Iran stands firm, Trump makes a big U-turn, Project Freedom is closed, was a secret deal made

ایران ڈٹ گیا ،ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن ،پراجیکٹ فریڈم بند،کیا خفیہ ڈیل ہو گئی؟

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔