ہفتہ , 2 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

3 گھنٹے پہلے
A A
امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکا کے اکسٹھ فیصد شہریوں نے ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی کو غطلی قراردے دیا
حالیہ کیے گئے ایک سروے کے دوران امریکی عوام کی اکثریت مشرقِ وسطیٰ میں کسی نئی فوجی مہم جوئی کے حق میں نہیں اور وہ سفارتی حل کو ترجیح دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام


ماہرین کا کہنا ہے کہ ماضی کی طویل جنگوں کے تجربات نے عوامی رائے پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق افغان اور ایران جنگ جیسے تنازعات کے بعد امریکی عوام میں بیرونِ ملک جنگوں کے حوالے سے مخالف رویہ پیدا ہوگیا
ماہرین کے مطابق عوامی رائے حکومت کی پالیسی سازی پر اثر انداز ہو سکتی ہے، خاص طور پر ایسے معاملات میں جہاں فوجی کارروائی کا امکان ہو۔

موضوعات : Americansiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian proposals not accepted, US President threatens again
تازہ ترین

ایرانی تجاویز قبول نہیں ،امریکی صدر کی پھر دھمکیاں

2 مئی , 2026
اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی
اہم ترین 3

اماراتی شہریوں کے ایران ،لبنان ،عراق کے سفر پرپابندی

1 مئی , 2026
ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی
اہم ترین

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

1 مئی , 2026
پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی
اہم ترین 3

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی

1 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails
تازہ ترین

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says
تازہ ترین

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026

یہ بھی پڑھیں

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

2 مئی , 2026
All flights of low-cost US Spirit Airlines canceled due to fuel crisis

ایندھن بحران کے باعث امریکی سستی ایئر لائن اسپرٹ ایئر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ

2 مئی , 2026
مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

2 مئی , 2026
برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

2 مئی , 2026
15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

2 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔