ہفتہ , 2 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ

2 گھنٹے پہلے
A A
افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔عید پر  صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا، افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کی کوششیں بلا تعطل جاری رہیں۔مارچ میں پاکستان کے جنگ بندی اقدام کے باوجود افغانستان سے حملے جاری رہے۔افغان طالبان کی بلااشتعال سرحد پار فائرنگ اور دہشتگرد کارروائیوں میں 52 شہری شہید، 84 زخمی ہوئے، افغانستان کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے الزامات بے بنیاد اور غیر مصدقہ ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے دراندازی کی متعدد کوششیں ناکام بنائیں، دہشتگردی کی اصل وجوہات کو نظرانداز کرنا غیر متوازن مؤقف کی عکاسی ہے، عالمی برادری علاقائی صورتحال اور پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرے۔

موضوعات : #pakistanafghanistanForeignOfficewar
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف
اہم ترین 2

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

2 مئی , 2026
Iranian proposals not accepted, US President threatens again
تازہ ترین

ایرانی تجاویز قبول نہیں ،امریکی صدر کی پھر دھمکیاں

2 مئی , 2026
ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی
اہم ترین

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

1 مئی , 2026
پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی
اہم ترین 3

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی

1 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails
تازہ ترین

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says
تازہ ترین

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کر لی

ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کر لی

2 مئی , 2026
پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا

پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا

2 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ

افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ

2 مئی , 2026
امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

2 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In