جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میں 3بچوں کا قتل ،ملزمہ کا دوست بھی گرفتار

2 مہینے پہلے
A A
لاہور میں 3بچوں کا قتل ،ملزمہ کا دوست بھی گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) اچھرہ کے علاقے میں 3 بچوں کو قتل کرنے والی ماں کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،ملزمہ کے دوست شہر یار کو سی سی ڈی پولیس نے حراست میں لے لیا۔سی سی ڈی کی ایک ٹیم شہر یار کو گرفتار کرنے کے لیے جھنگ روانہ ہوئی تھی،

پولیس ذرائع کے مطابق شہر یار کے ساتھ ملزمہ ردا کی دوستی تھی۔شہر یار کے ساتھ متعدد کالوں کی سی ڈی آر سامنے آئی ہے۔خاتون ردا نے دوران تفتیش بھی شہر یار سے دوستی کا اعتراف کیا تھا۔شہر یار کیساتھ ردا شادی کرنا چاہتی تھی۔ پولیس کا کہناہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔تفتیش میں اس کیس کے حوالے سے مزید تحقیق سامنے آئے گی۔

ملزمہ ردا اس وقت جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حالے ہے ،اچھرہ میں ماں نے تین معصوم بچوں کا بے دردی سے قتل کیا اور پھر الزام اپنے سسرالیوں پر لگانے کی کوشش کی، تاہم سفاک ماں کا ڈرامہ تفتیش کے دوران بے

نقاب ہوگیا۔واردات کے بعد ملزمہ کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ملزمہ واردات کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے ،بعد میں ملزمہ نے آ کر کہا بلڈ پریشر کم ہو گیاہے، رات بھی کم ہوا تھا، ڈرپ لگوائی تھی، بچے زندہ تھے، گھر کو تالہ لگا کر باہر گئے، اندر کوئی نہیں آیا، بچے قتل کیسے ہو ئے، نہیں معلوم۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور ،3بچوں کی قاتلہ ماں کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ

پولیس کے مطابق ملزمہ کی ٹال مٹول زیادہ دیر نہ چلی اور جلد ہی اس نے جرم کا اعتراف کر لیا۔تفتیشی ذرائع نے کہا کہ ردا نے دوران تفتیش اپنے شوہر پر بھی الزامات لگا دئیے، میرا خاوندمجھے غیر مردوں سے فون پر بات کرنے کو کہتا تھا، رمضان مجھے غیر مردوں سے فون پر پیسے مانگنے کو بھی کہتا۔

موضوعات : childslahoremothermurdermurdered
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی
اہم ترین 3

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

27 مئی , 2026
Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
There is a need to promote trade with Pakistan, says Consul General of Turkey
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،قونصل جنرل ترکیہ

20 مئی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari arrives in Lahore on 5-day visit
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

19 مئی , 2026
Why do mosquitoes bite some people more A surprising truth has been revealed!
تازہ ترین

مچھر آخر کچھ لوگوں کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی!

16 مئی , 2026
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

16 مئی , 2026
اگلی خبر
صدر آصف علی زرداری 5روزہ دورے پر چین چلے گئے

صدر آصف علی زرداری 5روزہ دورے پر چین چلے گئے

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔