جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

صدر آصف علی زرداری 5روزہ دورے پر چین چلے گئے

5 مہینے پہلے
A A
صدر آصف علی زرداری 5روزہ دورے پر چین چلے گئے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین چلے گئے ،لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا۔گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

چینی حکومت کی دعوت پر صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ مئی تک چین میں قیام کریں گے۔ یہ اہم دورہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کا تسلسل ہے۔

ملاقاتوں میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت ہوگی جس میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری یعنی سی پیک کے منصوبوں پر خاص طور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ہمہ جہت تزویراتی تعاون کی شراکت داری کو مضبوط بنانے کا عزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سفیر کی ملاقات

صدر مملکت 25 تا 27 اپریل ہونان صوبے کے شہر چانگشا اور 28 سے یکم مئی تک ہینان صوبے کے شہر سانیا میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ وہاں کی صوبائی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔

موضوعات : chinacpackvisitzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Production of solid-state batteries by the Chinese company BYD
تازہ ترین

چینی کمپنی بی وائی ڈی کی ٹھوس حالت بیٹری کی تیاری

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔