جمعہ , 24 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی وزیر بحریہ جان سی فیلن عہدے سے برطرف

13 گھنٹے پہلے
A A
US Navy Secretary John C. Flynn fired
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ہرمز ناکہ بندی کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی تبدیلی کر دی گئی ۔ امریکا کے وزیر بحریہ جان سی فیلن کو اچانک عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
فوری استعفیٰ طلب کیے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی ۔ہنگ کاؤ کو قائم مقام سیکریٹری آف نیوی مقرر کردیا گیا۔اس سے پہلے ایران جنگ کے دوران امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈ جارج کو فوری طور پر مستعفی ہونے پر مجبور کردیا تھا۔
جان سی فیلن کو 2024 میں صدر ٹرمپ نے وزیر نیوی نامزد کیا تھا۔ اُس وقت جان سی فیلن پر تنقید کی گئی تھی کہ انہیں بحریہ، فوج یا قومی سلامتی پالیسی اور ڈیفنس انڈسٹری سے متعلق تجربہ نہیں۔

موضوعات : #americanavyresigned
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US military will face a severe shortage of weapons if the war resumes, the report reveals.
تازہ ترین

جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو امریکی فوج کو اسلحہ کی شدید قلت کا سامنا ہو گا ، رپورٹ میں انکشاف

22 اپریل , 2026
Eight children killed in shooting in Louisiana, US
تازہ ترین

امریکی ریاست لوویزیانا میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ بچے ہلاک

20 اپریل , 2026
Efforts to bring America and Iran back to the table
تازہ ترین

امریکا اور ایران کو پھر ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں

14 اپریل , 2026
Pakistan offers another round of talks between US and Iran
تازہ ترین

پاکستان کی امریکا ،ایران کے ایک اور مذاکرات کی پیشکش

14 اپریل , 2026
US-Iran ceasefire welcomed globally
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیر مقدم

8 اپریل , 2026
What is Pak Navy's Sea Sultan
تازہ ترین

پاک بحریہ کا بحری سلطان کیا ہے

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
A conference of more than 30 countries to open the Strait of Hormuz will begin in London today.

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے 30سے زائد ملکوں کی کانفرنس آج لندن میں شروع ہو گی

یہ بھی پڑھیں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

23 اپریل , 2026
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

23 اپریل , 2026
 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

23 اپریل , 2026
پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

23 اپریل , 2026
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔