ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

39 منٹس پہلے
A A
Accused who harassed a young British girl arrested
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) برطانیہ کی تحقیقاتی ایجنسی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ برطانوی لڑکی کو سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم وقار احمد کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے طارق نواز کے مطابق ملزم کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، جسے قمبر شہداد کوٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے برطانوی کم عمر لڑکی کو فحش تصاویر بھیجتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

دوسری جانب لاہور میں بھی این سی سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے کے الزام میں 25 سالہ ملزم حمیر ولایت کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے کی ٹیم نے شالیمار ٹاؤن میں پاکستان منٹ کے قریب کارروائی کی۔ حکام کے مطابق ملزم کم عمر بچوں سے نجی مواد حاصل کرکے اسے فحش ویب سائٹس پر فروخت کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے آئی فون 12 اور آئی فون 13 پرو برآمد کیے گئے۔ حکام کے مطابق ملزم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے بچوں کو بلیک میل کرنے اور مالی مفاد حاصل کرنے کے شواہد بھی ملے ہیں۔تفتیش کے دوران متعدد ای میل اکاؤنٹس، پاس ورڈز اور حذف شدہ اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کی لاگ اِن تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔واقعے کا مقدمہ انسپکٹر عاقب علی خان کی مدعیت میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) اور پاکستان پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف نے کہا ہے کہ بچوں کو آن لائن ہراساں اور بلیک میل کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : britishnccci
ShareSend

متعلقہ خبریں

Delegation from the UK visits a settlement of nomads in Thokar Niaz Baig
تازہ ترین

برطانیہ سے آئے ہوئے وفد کا ٹھوکر نیاز بیگ میں خانہ بدوشوں کی بستی کا دورہ

19 اکتوبر , 2026
Kuwait's agreement to purchase an air defense system from the UK
تازہ ترین

کویت کا برطانیہ سے فضائی دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ

14 اکتوبر , 2026
Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.
تازہ ترین

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
Announcement to reopen the refugee resettlement scheme in the UK.
تازہ ترین

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا منصوبہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.
تازہ ترین

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed
تازہ ترین

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi makes a surprise visit to the NADRA Mega Center in Sanda; expresses strong displeasure over staff absence.

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ، عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی

یہ بھی پڑھیں

Mohsin Naqvi makes a surprise visit to the NADRA Mega Center in Sanda; expresses strong displeasure over staff absence.

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ، عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی

24 اکتوبر , 2026
Accused who harassed a young British girl arrested

برطانوی کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

24 اکتوبر , 2026
Lahore Qalandars' PDP players depart for the Zimbabwe tour; attend a ceremony hosted by Mohsin Naqvi.

لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

24 اکتوبر , 2026
Rain disrupts weather in various parts of the country

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم کی انگڑائی

24 اکتوبر , 2026
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔