بدھ , 22 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں 15ماہ میں کتنے بچے ایڈز کا شکار ہوئے،رپورٹ سامنے آ گئی

3 گھنٹے پہلے
A A
How many children became victims of AIDS in Pakistan in 15 months, report reveals
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں 15 ماہ کے دوران ایچ آئی وی کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد سامنے آ گئی۔
وفاقی وزارتِ صحت کا کہناہے پاکستان میں 15 ماہ کے دوران 2 ہزار 108 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔ متاثرہ بچوں میں 1 ہزار 274 لڑکے اور 834 لڑکیاں شامل ہیں۔
سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے جہاں 15 ماہ میں 1 ہزار 515 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی۔حکام کے مطابق سندھ میں 2025ء کے دوران 1ہزار 186جب کہ 2026ء کے پہلے 3 ماہ میں مزید 329 بچے متاثر ہوئے اور 2025ء میں دوسرے نمبر پر پنجاب رہا جہاں 418 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے۔

موضوعات : #aidsreport
ShareSend

متعلقہ خبریں

بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہوتی تھیں: برطانوی جریدہ
اہم ترین

بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہوتی تھیں: برطانوی جریدہ

15 نومبر , 2025
اگلی خبر
Digital fraud in the name of e-challan

ای چالان کے نام پر ڈیجیٹل فراڈ

یہ بھی پڑھیں

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

22 اپریل , 2026
الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لائی جائے ،وزیراعظم

الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لائی جائے ،وزیراعظم

22 اپریل , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

22 اپریل , 2026
پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک

پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک

22 اپریل , 2026
کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183رنز کا ہدف

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183رنز کا ہدف

22 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔