منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

1 گھنٹہ پہلے
A A
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )میر رضا کیس سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی گئی، سندھ کابینہ نے رپورٹ منظر عام پر لانے کی منظوری دی تھی۔

رپورٹ میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی گئی ہے، جس کی سربراہی ڈی آئی جی عرفان بلوچ کو سونپنے کی تجویز دی گئی ہے۔

جوڈیشل کمیشن نے ابتدائی دس روز کی تفتیش میں شامل پولیس افسران کے کردار کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔ رپورٹ میں متعلقہ پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی اور انکوائری کی تجویز دی گئی ہے۔

رپورٹ میں ابتدائی تفتیش کے دوران شواہد چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

جوڈیشل کمیشن نے زور دیا ہے کہ میر رضا کیس کی تحقیقات شفاف، غیر جانب دارانہ اور حقائق پر مبنی ہونی چاہییں۔

موضوعات : CommissioninvestigationJudicialmir razareport
ShareSend

متعلقہ خبریں

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم
پاکستان

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش
تازہ ترین

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند
پاکستان

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

1 ستمبر , 2026
Initial report on PIMS fire submitted to Prime Minister, fire safety arrangements deemed inadequate
تازہ ترین

پمز آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی انتظامات ناکافی قرار

26 اگست , 2026
اگلی خبر
فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

20 اکتوبر , 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In