بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے کس کی مدد سے امریکی فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا ،اہم انکشافات

5 مہینے پہلے
A A
With whose help did Iran target US military bases, important revelations
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) جہاں امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر آنے کیلئے تیار ہیں وہیں ایک اہم انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ۔ایران نے امریکہ کے فوجی اڈوں کو کس جاسوسی سیٹلائٹ سے نشانہ بنایا ہوشربا انکشاف سامنے آ گیا ۔
خفیہ دستاویزات کے مطابق ایران نے ایران نےچینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ خفیہ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے جنگ کےدوران چینی سیٹلائٹس سے مدد لی۔


2024 کے آخرمیں ایران نے چینی سیٹلائٹ تک رسائی حاصل کی، TEE-01B سیٹلائٹ چینی ساختہ اور چین سےہی خلا میں بھیجاگیا،ایرانی فوجی کمانڈرز نے اس سیٹلائٹ سے امریکی تنصیبات کی نگرانی کی۔
سیٹلائٹ نےاردن کےموافق السالتی ایئر بیس،بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے قریب مقامات،عراق کے اربیل ایئر پورٹ، کویت کے کیمپ بیوہرنگ اور علی السالم ایئر بیس، جبوتی میں کیمپ لیمونیئر اور عمان کے دقم ایئر پورٹ سمیت کئی دیگر تنصیبات کی نگرانی کی۔


خلیجی ممالک کےسویلین انفرا اسٹرکچرجیسے متحدہ عرب امارات کی خورفکن بندرگاہ،قیدفہ پاور و ڈی سیلینیشن پلانٹ اوربحرین کی الباایلومینیم فیکٹری کوبھی مانیٹرکیاگیا،سیٹلائٹ کی ہائی ریزولوشن تقریباً نصف میٹر صلاحیت ایران کو اہداف کی درست شناخت اور حملوں کی مؤثر منصوبہ بندی میں مدد دیتی ہے۔ادھرچینی دفترخارجہ نےایران کی فوجی مددکی تردید کرتےہوئےکہا ایران کو چین سے فوجی امداد ملنےکی خبریں من گھڑت ہیں،چین غیرمصدقہ معلومات پھیلانے کی مخالفت کرتا ہے اورہمیشہ امن کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔

موضوعات : #iran#usamericasatelite
ShareSend

متعلقہ خبریں

Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
TikToker Fazila Abbasi's arrest halted

ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی گرفتاری رک گئی

یہ بھی پڑھیں

Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
How much tax and levy is the government collecting on petroleum products

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنےٹیکس ،لیوی وصول کر رہی ہے؟

16 ستمبر , 2026
Turn an old TV into a large computer screen.

پرانا ٹی وی بنائیں کمپیوٹر کی بڑی اسکرین

16 ستمبر , 2026
Attorney General summoned in case of PTI founder's hospital transfer and meetings

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ملاقاتوں کا کیس، اٹارنی جنرل طلب

16 ستمبر , 2026
Houthi drone entering Mecca airspace destroyed

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والاحوثی ڈرون تباہ

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔