اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی گرفتاری رک گئی

3 مہینے پہلے
A A
TikToker Fazila Abbasi's arrest halted
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسپیشل عدالت سینٹرل نے پولیس کو ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گرفتاری سے بیس اپریل تک روک دیا ۔
ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ، و غیر قانونی کلینک کے کیس میں عبوری ضمانتوں میں بیس اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیجانب حمزہ علی عباسی کیساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ ری اوپن کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے ،ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا،اسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی۔
پراسیکیوٹر کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیجانب سے تحریری جواب آیا ہے خود پیش نہیں ہوئیں، فضیلہ عباسی نے کہا جج صاحب میں کئی بار پیش ہوئی ہوں ،نعیم بخاری نے کہا عدالت نے ہماری ضمانت اس بنیاد پر خارج کی کہ ہم ضمانت کا غلط استعمال کررہے ہیں،جب ہم ہائیکورٹ گئے تو جسٹس صاحب نے کہا ضمانت کا کوئی مس یوز نہیں ہوا،عدالت نے کیسز کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی۔

موضوعات : #drfazilaarresttiktoker
ShareSend

متعلقہ خبریں

Powerful network of fake officers exposed in Karachi; two suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں جعلی افسروں کا طاقتورنیٹ ورک بےنقاب،2ملزم گرفتار

12 جولائی , 2026
24 Afghans arrested in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

9 جولائی , 2026
Another remand prisoner who had escaped from a prisoner van in Rawalpindi has been caught.
پاکستان

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا ایک اور حوالاتی پکڑا گیا

4 جولائی , 2026
New controversy after divorce, Ali Hyderabadi's explanatory video goes viral
تازہ ترین

طلاق کے بعد نیا تنازع، علی حیدرآبادی کی وضاحتی ویڈیو وائرل

3 جولائی , 2026
لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست
پاکستان

لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست

2 جولائی , 2026
Investigation into escape of Adiala Jail prisoners, 5 officers in custody
تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات ،5اہلکار زیر حراست

30 جون , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by Ishaq Dar reviews regional situation

اسحاق ڈارکی زیر صدارت اجلاس ،علاقائی صورتحال کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English