نیو یارک ( پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایران امریکہ جنگ کے باعث تیل کی قیتموں میں گراوٹ دیکھناے میں آئی ہے ۔
برینٹ اور امریکی تیل کی قیمتیں 96ڈالر فی بیرل ہو گئیں ، امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے بعد قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔












