پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز لاک ڈاؤن ،عالمی تباہی کا الارم

6 دن پہلے
A A
Strait of Hormuz lockdown, global disaster alarm
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) "آبنائے ہرمز بند،ایرانی سمندری حدود میں امریکا کی ناکہ بندی سے دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،دنیا کی سب سے اہم سمندری گزرگاہ بند ہونے پر کشیدگی بڑھ چکی ہے ۔
آبنائے ہرمز میں امریکی محاصرہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلیج عمان اور بحیرہ عرب تک نافذ ہوگا۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق ممنوعہ علاقے میں آنے والے جہاز کا رخ موڑ دیں گے یا قبضے میں لے لیں گے ، سب پر احکامات لاگو ہوں گے،غیر جانبدار جہاز اب بھی تلاشی اور معائنے کے بعد سفر جاری رکھ سکیں گے، انسانی ہمدردی کی ترسیلات کو معائنے کے بعد اجازت دی جائے گی۔


دنیا کی توانائی کی شہ رگ کہلانے والی آبنائے ہرمزاب عالمی تنازع کا مرکز بن چکی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہےکہ آبی گزرگاہ کھولنے کے وعدے کی خلاف ورزی کی گئی،ٹرمپ نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ ناکہ بندی کے قریب آنے والے جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،روس کا کہنا ہے آبنائے ہرمز کے بارے ٹرمپ کا پلان واضح نہیں ہے،، ناکہ بندی سے عالمی معیشت متاثر ہوگی، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے آبنائے ہرمز پر فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے مل کر سمندری آمدورفت کی بحالی کے لئے امن مشن بنائیں گے، ترک وزیرخارجہ نے کہا سمندری گزرگاہ کو سفارتکاری سے ہی کھولنے کی ضرورت ہے۔


آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی معیشت پر خطرہ منڈلانے لگا ، کیا دنیا ایک نئی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچ سکتی ہے،تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو سکتاہے ،دنیا بھر میں مہنگائی کا طوفان آ سکتا ہے ۔
معاشی ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز بند ہوئیتو دنیا بھر میں تیل کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔کیا دنیا ایک اور بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے؟یا سفارتکاری اس بحران کو ٹال دے گی؟

موضوعات : #straitofhormanslockdownusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.
تازہ ترین

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026
120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
The second round of US-Iran talks will be held in Pakistan on Monday, American TV reports.
اہم ترین

امریکا ،ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہو گا،امریکی ٹی وی

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistani efforts led to ceasefire in Middle East, says Naval Chief

پاکستانی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ہوئی ،نیول چیف

یہ بھی پڑھیں

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

20 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

20 اپریل , 2026
چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔