اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

جمہوریت کی مضبوطی انصاف سے مشروط ہے ،صدر زرداری

2 مہینے پہلے
A A
The strength of democracy is conditional on justice, President Zardari
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی رائے ہے کہ بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا ۔
سپریم کورٹ کے مطابق بھٹو کیس میں قانونی تقاضے نظر انداز کیے گئے،عدالتی مشاہدہ ہے کہ بھٹو کیس میں اپیل کا حق متاثر کیا گیا، 1973 کا آئین بھٹو دور کی بڑی کامیابی ہے، انصاف اور قانون کی بالادستی ناگزیر ہے،جنرل ضیاء کے مارشل لا کے بعد کیس دوبارہ کھولا گیا،انصاف کی عدم فراہمی کے اثرات عوام پر پڑتے ہیں۔
محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،اداروں کو قانون اور انصاف کی پاسداری کرنا ہوگی، عالمی رہنماؤں نے بھی بھٹو ٹرائل پر تشویش ظاہر کی تھی،جمہوریت کی مضبوطی انصاف سے مشروط ہے۔

موضوعات : #asifalizardaripresidentzulifqaralibhuttoo
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Zardari says elimination of leaders of Fitna al-Kharijites is a major victory against the terrorist network.
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کے سرغنوں کا خاتمہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خلاف اہم کامیابی ہے،صدر زرداری

13 جون , 2026
Deputy Prime Minister to meet President again today for consultation process on budget formulation
اہم ترین

بجٹ سازی کیلئے مشاورتی عمل ،نائب وزیراعظم آج پھر صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

9 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today
تازہ ترین

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

5 جون , 2026
Field Marshal meets with Iranian President, Foreign Minister, Speaker
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر ،وزیرخارجہ ،اسپیکر سے ملاقاتیں

23 مئی , 2026
Approval of Star of Courage for the brave son of Shaheed Liaquat
تازہ ترین

بہادر سپوت شہید لیاقت کیلئے ستارہ شجاعت کی منظوری

13 مئی , 2026
اگلی خبر
Afghan Taliban's heinous plan of terrorism in Pakistan

افغان طالبان کا پاکستان میں دہشت گردی کا گھناؤنا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔