جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش

4 مہینے پہلے
A A
Rain in many parts of the country
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی ،اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔
لاہور میں بادلوں کے ڈیرے ،شورکوٹ ، لودھراں ،اوکاڑہ ،احمد پور شرقیہ میں تیز بارش ہوئی ہے۔ شجاع آباد،ڈیرہ غازی خان،خوشاب ،نور پور تھل ،کوٹ رادھا کشن میں بھی باران رحمت خوب برسی ۔
دیر بالا سمیت خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں جل تھل ایک ہو گیا ۔
بلوچستان میں بھی بادل جم کر برسے ، پاک ایران سرحدی کراسنگ پوائنٹ پر ژالہ باری،بختیار آباد،نوشکی،ڈیرہ بگٹی،چاغی ،دالبندین میں بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے۔

موضوعات : #rainislamabadweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heavy, relentless spell of monsoon rains
تازہ ترین

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad
تازہ ترین

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
25-year-old man collapses and dies during Islamabad Police recruitment run.
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس بھرتی کیلئے دوڑ ،25سالہ نوجوان گر کر جاں بحق

29 جولائی , 2026
A new spell of rains has begun in various parts of the country.
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

29 جولائی , 2026
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

29 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain again today.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی آج پھر بارش کی پیش گوئی

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Cowardly suicide attack by Khawarij in Bannu failed, 5 civilians martyred in explosion

بنوں میں خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام ،دھماکے سے 5شہری شہید

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔