پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کیوں نہیں کھل رہا ،خطرناک سچ سامنے آ گیا !

6 مہینے پہلے
A A
Why is the Strait of Hormuz not opening The dangerous truth has come to light!
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ناظرین، سوال یہ ہے کہ اگر امریکا اتنا طاقتور ہے تو پھر وہ آبنائے ہرمز کو زبردستی کیوں نہیں کھول پا رہا؟ آخر کیا رکاوٹ ہے؟ آج ہم آپ کو وہ 4 بڑی وجوہات بتائیں گے جنہوں نے سپر پاور کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔


پہلی وجہ : فوجی ترجیحات
امریکا اس وقت صرف آبنائے ہرمز پر فوکس نہیں کر سکتا۔ اس کے اصل اہداف ایران کے میزائل، ایٹمی پروگرام اور پراکسی نیٹ ورکس کو ختم کرنا ہیں۔ اگر وہ اپنی فضائی اور بحری طاقت یہاں منتقل کرتا ہے تو اس کی پوری جنگی حکمت عملی کمزور پڑ سکتی ہے۔
دوسری وجہ: جغرافیہ کا خطرناک کھیل
ایران کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز پر جغرافیائی برتری حاصل ہے۔ ساحل کے قریب ہونے کی وجہ سے وہ سستے ڈرونز اور میزائلوں سے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یعنی امریکا کو صرف سمندر نہیں بلکہ ایران کے ساحلی علاقوں کو بھی کنٹرول کرنا پڑے گا جو ایک انتہائی خطرناک قدم ہے۔
تیسری وجہ:بھاری بحری لاگت اور رسک!
ہر تجارتی جہاز کو سیکیورٹی دینے کے لیے جنگی جہاز درکار ہوں گے۔ ایک قافلے کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ کئی بحری جہاز چاہیں۔ اور ہر امریکی جنگی جہاز میں سینکڑوں اہلکار ہوتے ہیں۔ کیا امریکا اتنا بڑا خطرہ مول لے گا؟


چوتھی اور سب سے خطرناک وجہ… بارودی سرنگیں اور ڈرون وار!
اگر ایران نے سمندر میں بارودی سرنگیں بچھا دیں یا صرف اس کا تاثر دے دیا تو جہاز خود ہی رک جائیں گے۔ ان سرنگوں کو صاف کرنے میں ہفتے نہیں، مہینے لگ سکتے ہیں۔ اوپر سے ڈرونز۔۔۔ جو کہیں سے بھی حملہ کر سکتے ہیں۔ امریکا کے لیے سب سے بڑا سر درد بن چکے ہیں۔ تو ناظرین! حقیقت یہ ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھولنا صرف طاقت کا کھیل نہیں بلکہ ایک خطرناک جوا ہے

موضوعات : #startofharmansamericairan
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Gas shortage; supply to CNG sector cut off, power generation affected

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔