اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

1 دن پہلے
A A
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے ہاتھ امریکی فوج کا زیرِ آب ڈرون لگنے کے بعد تہران کی جانب سے اس کی ٹیکنالوجی کی نقل تیار کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ قبضے میں جانے والا زیرِ آب ڈرون پرانا نمونہ تھا، جو خرابی کے باعث سمندر میں بے کار ہوگیا تھا۔ امریکی حکام کے مطابق ڈرون میں حساس معلومات یا خفیہ نگرانی کے آلات موجود نہیں تھے۔

دوسری جانب دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران ڈرون کو کھول کر اس کے مشینی نظام، ساخت اور دیگر حصوں کا تفصیلی جائزہ لے سکتا ہے۔ ایران ماضی میں بھی امریکی ٹیکنالوجی کی نقل تیار کرنے کی کوشش کر چکا ہے۔دو ہزار گیارہ میں ایران نے امریکی خفیہ نگرانی کرنے والا جدید طیارہ قبضے میں لیا تھا، جس کے بعد تہران نے دعویٰ کیا کہ اس نے اس کی ٹیکنالوجی کی نقل تیار کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

ایرانی سفارت خانوں نے امریکی ڈرون کے قبضے پر طنزیہ بیانات بھی جاری کیے اور اسے اپنی کامیابی قرار دیا۔ماہرین کے مطابق ایران کو اس ڈرون سے فیصلہ کن فوجی برتری حاصل ہونے کا امکان نہیں، تاہم اس کی ساخت اور مشینی نظام کا مطالعہ تہران کو اپنی زیرِ آب دفاعی ٹیکنالوجی بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔

امریکی ساختہ یہ زیرِ آب ڈرون طویل فاصلے تک نگرانی اور کئی روز تک کم انسانی مداخلت کے ساتھ کارروائیوں کے لیے تیار کیا گیا تھا، اس لیے اس کا ایران کے ہاتھ لگنا واشنگٹن کے لیے دفاعی اور تشہیری اعتبار سے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : iranunderwater
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔