اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل اور امریکہ کی مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود ایران پر بمباری جاری

4 ہفتے پہلے
A A
Bombing of Iran continues despite progress in Israel-US talks
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود اسرائیل و امریکا کی ایران پر بمباری جاری ہے ۔
تہران اور تبریز میں شدید دھماکے،،توانائی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا۔خرم شہر میں گیس پائپ لائن اور اصفہان میں پریشر ریڈکشن اسٹیشن پر بمباری کئی گئی ۔
امریکی سینٹ کام کا اب تک 9 ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ،،پاسداران انقلاب کا بھرپور جوابی وار،،اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی حملے میں بال بال بچ گئے۔
مذاکرات کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار۔۔مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود اسرائیل و امریکا کی ایران پر بمباری،،تہران اور تبریز میں شدید دھماکے،،توانائی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا،،خرم شہر میں گیس پائپ لائن اور اصفہان میں پریشر ریڈکشن اسٹیشن پر بمباری،،امریکی سینٹ کام کا اب تک 9 ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کا بھرپور جوابی وار،،ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ،،ڈرون کو تہران میں گرایا گیا،،اسرائیل پر میزائلوں کی 78 ویں لہر،، اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی حملے میں بال بال بچ گئے،اسرائیلی صدر پریس کانفرنس کر رہے رہے تھے کہ اسی دوران میزائل آ گرا،،تل ابیب مین بھی سائرن بج اٹھے،،ایلات اور دیمونا بھی نشانے پر،،خطے مین امریکی تنصیبات بھی ایران کا ہدف ہیں۔
کویت مین ڈرون حملے سے پاور ٹرانسمیشن کی 7 لائنیں متاثر،،سعودی عرب کا 4 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ،،متحدہ عرب امارات نے بھی متعدد بیلسٹک میزائل مار گرائے،،عراق میں پی ایم ایف ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ،کمانڈر سمیت 6 افراد جاں بحق۔دوسری جانب خبر ایجنسی کا مجتبیٰ خامنہ ای کا ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔

موضوعات : #iranamericaisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

18 اپریل , 2026
Donald Trump thanks Prime Minister and Field Marshal
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے شکر گزار

18 اپریل , 2026
Mossad's terrifying plan threatens to sabotage Iran-US talks
تازہ ترین

موساد کا خوفناک پلان ،ایران امریکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ ہونے کا خدشہ

16 اپریل , 2026
China should not give weapons to Iran, Donald Trump
اہم ترین

چین ایران کو اسلحہ نہ دے ،ڈونلڈ ٹرمپ

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
Disadvantages of high cholesterol

کولیسٹرول بڑھنے کے نقصانات

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔