پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کولیسٹرول بڑھنے کے نقصانات

4 مہینے پہلے
A A
Disadvantages of high cholesterol
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) خطرہ جو اکثر نظر نہیں آتا لیکن ہر دن آپ کی زندگی چُھین سکتا ہے! جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں کولیسٹرول کی، جو دل کے لیے ایک خاموش قاتل بن چکا ہے۔
کولیسٹرول ایک قسم کی چربی ہے جو ہمارے جسم کے ہر خلیے کے لیے ضروری ہے، لیکن زیادہ کولیسٹرول صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ اگر جسم میں کولیسٹرول بڑھ جائے تو دل کی شریانیں بند ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے،گردوں اور جگر کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔


زیادہ کولیسٹرول خون کی شریانوں میں جمع ہو کر دل کا دورہ اور فالج جیسے مہلک خطرات پیدا کر دیتا ہے۔ بدقسمتی سے اکثر لوگوں کو اس کا پتہ بھی نہیں چلتا،جب پتہ چلتا ہے اس وقت بہت دیر ہو جاتی ہے ۔ ہیںعام طور پر کولیسٹرول کے زیادہ ہونے کی کوئی واضح علامت نہیں ہوتی، اس لیے باقاعدہ چیک اپ ضروری ہے۔
کولیسٹرول جسم میں چکنائی کی ایک قسم ہے، لیکن ضرورت سے زیادہ کولیسٹرول خون کی شریانوں میں جمع ہو کر بلاکج پیدا کر دیتا ہے۔دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں لوگ دل کی بیماریوں کی وجہ سے جان گنوا دیتے ہیں، جن میں کولیسٹرول کا بڑھا ہوا لیول ایک بڑا عنصر ہے۔بالغ افراد کو ہر دو تین سال بعد کولیسٹرول ٹیسٹ کروانے کی سفارش کی جاتی ہے۔


ماہرین صحت کے مطابق، دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے جان گنواتے ہیں، اور اس میں کولیسٹرول کا بڑھا ہوا لیول ایک اہم عنصر ہے۔
ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ سبزیاں ،پھل اور کم چکنائی والی خوراک کو اپنا معمول بنائیں،تمباکو نوشی اور زیادہ الکحل سے پرہیز کریں ۔ کولیسٹرول کا بڑھا ہوا لیول خاموشی سے خطرہ بن سکتا ہے ۔ آج ہی اپنا ٹیسٹ کروائیں، اور اپنے دل کو محفوظ بنائیں۔ کیونکہ ہر لمحہ قیمتی ہے۔

موضوعات : #cholesterol
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Iran presents 6 strategic conditions to prevent war

ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English