بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مہلت دے دی

7 مہینے پہلے
A A
Trump gives Iran 48 hours to open Strait of Hormuz
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو نئی اور سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بحال نہ کیا گیا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا مرحلہ وار ایران کے اہم پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتا ہے، جس کا آغاز بڑے بجلی گھروں سے ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اس معاملے میں کسی تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ایران نے فوری ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نوعیت کی کوئی کارروائی کی گئی تو مشرق وسطیٰ میں امریکی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
امریکی صدر نے ایک اور موقع پر میڈیا پر بھی برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکا ایران کے خلاف اپنے اہداف حاصل کر چکا ہے، جبکہ بعض رپورٹس اس کے برعکس تاثر دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے ایک روز قبل ٹرمپ نے عندیہ دیا تھا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں فوجی کارروائیاں محدود کرنے پر غور کر رہا ہے اور آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے ممالک کو اپنی سکیورٹی خود یقینی بنانا چاہیے۔

موضوعات : #donaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time
تازہ ترین

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Second day of Eid-ul-Fitr, meetings with relatives, food and rush in parks

عید الفطر کا دوسرا دن ،رشتہ داروں سے ملاقاتیں ،کھانے اور پارکوں میں رش

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔