بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

عید الفطر کا دوسرا دن ،رشتہ داروں سے ملاقاتیں ،کھانے اور پارکوں میں رش

7 مہینے پہلے
A A
Second day of Eid-ul-Fitr, meetings with relatives, food and rush in parks
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عید الفطر کا دوسرا دن بھی خوشیوں اور روایتی سرگرمیوں کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رشتہ داروں سے ملاقاتیں، پارکس اور فوڈ اسٹریٹس پر رش اور بچوں کی مستیاں ہو رہی ہیں — ہر طرف عید کی خوشیاں بکھری ہوئی ہیں۔

عید دراصل محبت، بھائی چارے اور اپنائیت کا پیغام دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ اس موقع پر ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں۔عید کے دوسرے دن بھی خوشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہری اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے گھروں کا رخ کر رہے ہیں اور عید کی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ رہے ہیں۔، شہریوں کا کہناہے عید کے دوسرے دن ہم زیادہ تر رشتہ داروں کے گھر جاتے ہیں اور سب کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

عید کے دوسرے روز بازاروں اور فوڈ اسٹریٹس میں بھی رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں شہری اہل خانہ کے ساتھ کھانے پینے اور سیر و تفریح کے لیے پہنچ رہے ہیں۔
دوسری جانب شہر کے پارکس اور تفریحی مقامات پر بھی شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے جہاں بچے اور نوجوان عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ یوں عید کے دوسرے دن بھی خوشیوں، محبت اور اپنائیت کا ماحول برقرار ہے اور لوگ اس موقع کو یادگار بنانے میں مصروف ہیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests
تازہ ترین

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.
اہم ترین 3

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.
تازہ ترین

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Celebrate Eid but remember the poor too

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In