لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں پولیس اہلکار ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق پولیس ملازم عبد الوہاب موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈور پھر گئی،اہلکار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔
Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔