منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی شرائط

5 مہینے پہلے
A A
Iran's conditions for ending the war
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے تین اہم شرائط رکھ دیں سوال یہ ہے کہ کیا ان شرائط پر کوئی پیش رفت ہوئی؟ کیا خطے میں امن کی کوئی امید پیدا ہو رہی ہے یا صورتحال مزید پیچیدہ ہونے جا رہی ہے؟
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہناہے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے چند بنیادی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔پہلی شرط یہ ہے خطے میں ایران کے خلاف تمام فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں اور کشیدگی میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔


دوسری اہم شرط یہ رکھی گئی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر لگائی گئی پابندیوں اور اقتصادی دباؤ کو ختم کیا جائے تاکہ ملک کی معیشت کو بحال ہونے کا موقع مل سکے۔
تیسری شرط کے طور پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں اس کی خودمختاری اور سلامتی کے خدشات کو تسلیم کیا جائے اور مستقبل میں کسی بھی جارحانہ کارروائی سے گریز کیا جائے۔ مستقبل میں کسی بھی جارحیت کے خلاف مضبوط عالمی ضمانتیں ہونی چاہیئں
تجزیہ کاروں کے مطابق ان شرائط پر بات چیت کا انحصار بڑی طاقتوں کے ردعمل پر ہے۔
امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ابھی تک ان شرائط پر واضح ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پسِ پردہ رابطے جاری ہیں تاکہ کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں کامیاب ہو جاتی ہیں تو خطے میں ایک بڑے تصادم کو روکا جا سکتا ہے، لیکن اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو صورتحال مزید خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔
اب نظریں عالمی سفارت کاری پر ہیں کہ آیا یہ شرائط امن کا راستہ کھولیں گی یا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔

موضوعات : #iranattackwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ آج ہی ختم کرنے پر زور
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ آج ہی ختم کرنے پر زور

21 اگست , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
Once again, the time has come to complete diplomacy through military action, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایک بار پھر فوجی ایکشن کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کا وقت آگیا، باقر قالیباف

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Explosion in building near Quds Day rally in Tehran

تہران ،یوم القدس ریلی کے قریب عمارت میں دھماکہ

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

24 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔