اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)پی ٹی اے فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ، 2600 میگا ہرٹز کی پوزیشنگ کیلئے بولی ہوئی۔
تینوں ٹیلی کام کمپنیوں نے 2600 میگاہرٹز کیلئے اپنی اپنی پوزیشنز کا انتخاب کرلیا۔
2600 میگا ہرٹز اور 3500 میگا ہرٹز کی پوزیشنگ کے نتائج کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔








