منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ہماری مثبت سمت کا ثبوت ہے ،وزیراعظم

4 مہینے پہلے
A A
5G spectrum auction is proof of our positive direction, says PM
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسر کان ترزی اوعلو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔
وزیراعظم نے کہا حکومت ملک میں ڈیجیٹل آپریٹرز انڈسٹری میں سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔پاکستان میں حالیہ 5 جی سپیکٹرم کی کامیاب نیلامی اس شعبے میں جدت کے لیے ہماری مثبت اور موثر سمت کا ثبوت ہے ،پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت کو اپنانے اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے موثر اور جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہا ہے۔
وفاقی حکومت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام اداروں کے باہمی تعاون سے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ کیش لیس معیشت کے حصول کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا موثر استعمال حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، وفاقی وزیر براۓ اقتصادی امور احد خان چیمہ،جیز ورلڈ کے چیف ایگزیکٹو افیسر عامر ابراہیم اور دیگر متعلقہ سرکاری عہدے داران نے شرکت کی۔

موضوعات : #5gprimemnisterspectramtechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

Concerns over billions of euros in costs to remove Chinese company equipment from the telecommunications network.
تازہ ترین

مواصلاتی نظام سے چینی کمپنی کے آلات کے اخراج پر اربوں یورو لاگت کا خدشہ

3 اگست , 2026
China has handed over the first upgraded J-20 stealth fighter jet to the Air Force.
تازہ ترین

چین نے جے20 اسٹیلتھ کا پہلا اپ گریڈڈ جنگی طیارہ فضائیہ کے حوالے کردیا

3 اگست , 2026
The popularity of Huawei smartphones remains intact.
تازہ ترین

ہواوے کے اسمارٹ فونز کی مقبولیت اب بھی برقرار

29 جولائی , 2026
The race for artificial intelligence in the military sector
تازہ ترین

فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ

29 جولائی , 2026
Controversial Telecom Bill Committee report ready
اہم ترین 2

متنازع ٹیلی کام بل ،کمیٹی کی رپورٹ تیار

24 جون , 2026
China expresses anger over inclusion of technology companies on US military list
تازہ ترین

ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی فوجی فہرست میں شامل کرنے پر چین کا اظہار برہمی

15 جون , 2026
اگلی خبر
Doll's funeral in Gaza, viewers' hearts were touched

غزہ میں گڑیا کا جنازہ ،دیکھنے والوں کے دل دہل گئے

یہ بھی پڑھیں

Gold price drops, silver price rises.

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کی قیمت میں اضافہ

4 اگست , 2026
Fatima Zahra, the sole medalist at the Commonwealth Games, has returned home.

کامن ویلتھ گیمز میں واحد میڈل جیتنے والی فاطمہ زہرا وطن واپس پہنچ گئیں

4 اگست , 2026
Shaheen Afridi returns to the Lanka Premier League.

شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی

4 اگست , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Governor visits Swat; inquires after the health of those injured in the Kabal blast.

گورنر خیبرپختونخوا کا سوات کا دورہ، کبل دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

4 اگست , 2026
25 US states, including two Republican states, sue Trump administration

دو ریپبلکن ریاستوں سمیت 25امریکی ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔