پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

گھر بیٹھے ای اسٹامپ پیپر ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

1 مہینہ پہلے
A A
How to download e-stamp paper at home
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)گھر بیٹھے ای اسٹامپ پیپر خود کریں ،کسی اسٹامپ فروش کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں ،جی ہاں پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب آ گیا ،،بورڈ آف ریونیو پنجاب کے تحت اسٹامپنگ نظام میں بڑی ڈیجیٹل اصلاحات کر دی گئیں ،،پنجاب میں روایتی سکیورٹی اسٹامپ پیپر کا استعمال ختم کردیا گیا ۔ اب اسٹامپ ڈیوٹی کی ادائیگی اور اسٹامپ کا اجرا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا۔


موبائل ایپ کے ذریعے ادائیگی اور OTP تصدیق کے بعد ای اسٹامپ فوری جاری ہوگا۔۔ شہری سرکاری پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے ای اسٹامپ حاصل کر سکیں گے۔ ای اسٹامپ اب عام سفید کاغذ پر ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کیا جا سکے گا۔
ترجمان پی ایل آر اے کے مطابق شہریوں کو بینک جا کر اسٹامپ خریدنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ نئے نظام سے جعلی اور غیر قانونی اسٹامپ پیپر کے استعمال کا خاتمہ ممکن ہوگا ای-اسٹامپنگ سے شفافیت، سہولت اور تیز رفتار سروس کی فراہمی ممکن ہو گی۔
اسٹامپ فروش کے تین سو روپے سے کم مالیت کے اسٹامپ پیپر اجرا کرنے کے طریقہ کار میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی۔


قانونی ماہرین کے مطابق ای اسٹامپ سسٹم نافذ ہونے سے دستاویزات کی خرید و فروخت اور رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت آئے گی۔ تاہم اس نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مناسب تکنیکی انفراسٹرکچر اور عوامی آگاہی ضروری ہے۔

موضوعات : #estampfbrgovermentpaper
ShareSend

متعلقہ خبریں

750K prize bond draw, who will win the first prize
تازہ ترین

750کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی ،کس کا پہلا انعام

16 اپریل , 2026
لگژری لائف اسٹائل، کم ٹیکس گوشوارے: ایف بی آر کا امیروں پر ڈیجیٹل شکنجہ تنگ
پاکستان

لگژری لائف اسٹائل، کم ٹیکس گوشوارے: ایف بی آر کا امیروں پر ڈیجیٹل شکنجہ تنگ

30 جنوری , 2026
جعلی ویزوں کا کیس: ایف بی آر کے سینئر افسر کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان

جعلی ویزوں کا کیس: ایف بی آر کے سینئر افسر کے خلاف مقدمہ درج

27 جنوری , 2026
Used imported mobile phones are cheaper, FBR makes a big reduction in PTA tax
تازہ ترین

استعمال شدہ درآمدی موبائل سستے، ایف بی آر نے پی ٹی اے ٹیکس میں بڑی کمی کر دی

20 جنوری , 2026
حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا
تازہ ترین

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا

24 دسمبر , 2025
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی
اہم ترین 3

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی

28 نومبر , 2025
اگلی خبر
Kamran Tesori dismissed, Nehal Hashmi appointed as Sindh Governor

کامران ٹیسوری فارغ،نہال ہاشمی گورنر سندھ

یہ بھی پڑھیں

ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

20 اپریل , 2026
The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Babar Azam, the King of Records

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔