ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ آ گیا

6 مہینے پہلے
A A
GHQ attack case verdict announced
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
47 اشتہاری ملزمان کو دس دس سال قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ،عدالت کا ملزموں کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم ،، ملزمان میں عمر ایوب،زرتاج گل،مراد سعید،شبلی فراز، حماد اظہر، کنول شوذب اور شیخ راشد شفیق شامل،،شہباز گل،ذلفی بخاری، محمد احمد چٹھہ، رائے حسن نواز،رائے محمد مرتضیٰ کو بھی سزا سنائی گئی ،شوکت علی بھٹی، عثمان سعید بسرا، اعجاز خان جازی بھی ملزموں میں شامل ۔
جج امجد علی شاہ کی طرف سے جاری کیے گئے۔۔ فیصلے کے مطابق سزا پانے والے ملزمان 9 مئی کے واقعات کی سازش میں ملوث پائے گئے ہیں،جے آئی ٹی رپورٹ نےملزمان کو پرتشدد احتجاج کی منصوبہ بندی میں ملوث قرار دیا ،، سزا پانےوالےملزمان جی ایچ کیو گیٹ،حمزہ کیمپ،آرمی میوزیم اور سکستھ روڈ میٹرو اسٹیشن پرحملوں میں ملوث پائے گئے۔
مقدمے میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت 118 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔

موضوعات : #ghqcasehamadazharmuradsaeedshablifaraz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا
اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
Hearing on the bail petitions of Dr. Yasmin Rashid and Umar Sarfraz Cheema.
تازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

24 اگست , 2026
What could be the reason if a husband shoots his wife The accused in the Hana Javed murder case asks the plaintiffs
پاکستان

شوہر بیوی کو گولی مار دے تو کیا وجہ ہو سکتی ہے؟حنا جاوید قتل کیس کے ملزم کاطالبات سے سوال

24 اگست , 2026
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation
تازہ ترین

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Anger in young people, a silent threat to physical and mental health

نوجوانوں میں غصہ، جسمانی اور ذہنی صحت کا خاموش خطرہ

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔