لاہور( پاک ترک نیوز) عید الفطر پر موسم کیسا رہےگا؟
عید سے پہلے پاکستان میں دو بار بارش متوقع ہے ۔
بارش کا پہلا سلسلہ دس مارچ اور دوسرا سولہ مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ عید پر بھی موسم گرم نہیں رہے گا۔
پاکستان کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی ، بارہ مارچ سے خیبر پختونخوا میں بارش شروع ہونے کا امکان ہے۔












