جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاری؟ امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ٹرمپ کو اہم بریفنگ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Preparing for new military action against Iran US CENTCOM commander gives important briefing to Trump
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کے مختلف آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کی ممکنہ حکمت عملی اور اہداف سے متعلق تفصیلات پیش کیں۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یہ وائٹ ہاؤس میں ایڈمرل بریڈ کوپر کی ایک غیر معمولی بالمشافہ ملاقات تھی، جو ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکی انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے، ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی

اجلاس میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین بھی شریک تھے۔ بعض ذرائع کے مطابق کابینہ کے دیگر ارکان نے بھی اجلاس میں شرکت کی، جہاں ایران کے علاوہ دیگر اہم قومی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : donaldtrumpiranجسقز
ShareSend

متعلقہ خبریں

US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time
تازہ ترین

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Italian military helicopter crashes in Bosnia; 4 killed, 11 injured

بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

یہ بھی پڑھیں

Investigation into potential cyberattack on Binance; crypto companies freeze assets worth over $3 billion.

بائننس پر ممکنہ سائبر حملے کی تحقیقات، کرپٹو کمپنیوں نے 3 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد کردیے

30 اکتوبر , 2026
Italian military helicopter crashes in Bosnia; 4 killed, 11 injured

بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

30 اکتوبر , 2026
Preparing for new military action against Iran US CENTCOM commander gives important briefing to Trump

ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاری؟ امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ٹرمپ کو اہم بریفنگ

30 اکتوبر , 2026
The Saudi-led coalition destroyed two ballistic missiles fired toward Riyadh; one civilian was injured by falling debris.

سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے، ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی

30 اکتوبر , 2026
The US midterm elections will be held on November 3.

امریکی وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔