جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

55 منٹس پہلے
A A
Italian military helicopter crashes in Bosnia; 4 killed, 11 injured
Share on Facebookwhatsapp

سرائیوو (پاک ترک نیوز) بوسنیا میں یورپی یونین کے امن مشن پر مامور اطالوی فوج کا فوجی ہیلی کاپٹر سی ایچ 47 گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق اطالوی فوج کا ہیلی کاپٹر بوسنیا میں یورپی یونین کے امن مشن کی ذمہ داریاں انجام دے رہا تھا کہ اچانک حادثے کا شکار ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ امدادی اداروں نے فوری طور پر کارروائیاں شروع کردیں۔حادثے میں زخمی ہونے والے 11 افراد کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اور ان کی قومیت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 8 فٹ لمبا دنیا کا دیوہیکل ریزر اسٹائل اسکوٹر تیار

حادثے کے بعد متعلقہ حکام نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔ ابتدائی طور پر ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی وجوہات واضح نہیں ہوسکیں، تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات : bosinacrashhelicopteritaly
ShareSend

متعلقہ خبریں

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک
تازہ ترین

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

23 اکتوبر , 2026
Canada halts purchase of 16 Black Hawk helicopters as defense contracts with US are reviewed
تازہ ترین

امریکا سے دفاعی معاہدوں پر نظرثانی، کینیڈا نے 16 بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی خریداری روک دی

20 اکتوبر , 2026
Protests in Europe over inflation and a lack of amenities; violent clashes in France and Italy.
تازہ ترین

مہنگائی اور سہولیات میں کمی پر یورپ میں احتجاج، فرانس اور اٹلی میں پرتشدد جھڑپیں

19 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
تازہ ترین

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred
اہم ترین

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
Air Force plane crashes in Nigeria; 32 killed.
تازہ ترین

نائجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Investigation into potential cyberattack on Binance; crypto companies freeze assets worth over $3 billion.

بائننس پر ممکنہ سائبر حملے کی تحقیقات، کرپٹو کمپنیوں نے 3 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد کردیے

یہ بھی پڑھیں

Investigation into potential cyberattack on Binance; crypto companies freeze assets worth over $3 billion.

بائننس پر ممکنہ سائبر حملے کی تحقیقات، کرپٹو کمپنیوں نے 3 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد کردیے

30 اکتوبر , 2026
Italian military helicopter crashes in Bosnia; 4 killed, 11 injured

بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

30 اکتوبر , 2026
Preparing for new military action against Iran US CENTCOM commander gives important briefing to Trump

ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاری؟ امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ٹرمپ کو اہم بریفنگ

30 اکتوبر , 2026
The Saudi-led coalition destroyed two ballistic missiles fired toward Riyadh; one civilian was injured by falling debris.

سعودی اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے، ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی

30 اکتوبر , 2026
The US midterm elections will be held on November 3.

امریکی وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔