جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

1 گھنٹہ پہلے
A A
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز ) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ کے حوالے سے کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں محمود عباس نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے یہ وعدے عرب اور مسلم ممالک کے ساتھ کیے تھے، اب ان پر عملی اقدامات کیے جائیں۔

فلسطینی صدر نے مطالبہ کیا کہ روکے گئے تمام فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں اور فلسطین پر عائد مالی اور تجارتی پابندیاں بھی فوری طور پر ختم کی جائیں۔

محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے خاتمے کے لیے مالی امداد کی بحالی اور تجارتی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔فلسطین کو جنرل اسمبلی میں شرکت سے روکنا ناقابل قبول ہے۔

موضوعات : gazapeacePalestinian Presidenttrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

23 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.
تازہ ترین

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

18 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
اگلی خبر
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

24 ستمبر , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

24 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In