ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home ترکیہ

جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان

2 مہینے پہلے
A A
جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان
Share on Facebookwhatsapp

ترکیہ (پاک ترک نیوز )ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کا کہن اہے اسرائیل کے لبنان پر جاری حملے علاقائی امن کی امید کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ایران کی جنگ بندی سے پیدا ہونے والے موقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے، ترکیے ایران جنگ بندی میں توسیع، کشیدگی میں کمی اور امریکا ایران مذاکرات کے تسلسل کے لیے کام کر رہا ہے۔ مسائل کے باوجود امریکا ایران مذاکرات کے حوالے سے پُرامید ہیں۔اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے،میں اس جنگ کو اختتام کے بہت قریب سمجھتا ہوں۔ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کسی بھی طرح معاہدہ کرنا چاہتا ہے،ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دوں گا،میں مداخلت نہ کرتا تو اس وقت ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے،صورتحال کو بدلنے کیلئے فوری اقدام کرنا پڑا،ایران کے ایٹمی طاقت بننے سے عالمی توازن متاثر ہوتا،ایران کو تعمیر نو کیلئے 20 سال درکار ہیں۔اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے ایران سے بات چیت کا سلسلہ آئندہ دو روز میں بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔،ادھر امریکا اور ایران کے مذاکرات جلد شروع ہوں گے ،امریکی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے اگر ایران سے ایک اور میٹنگ طے ہوئی تو اسکی ممکنہ قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے

موضوعات : Erdoganturkeyturkeypresidentwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump suffers major setback, war powers limited
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا،جنگ کے اختیارات محدود

4 جون , 2026
چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی
اہم ترین 3

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی

3 جون , 2026
ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کیا ،ٹرمپ کا دعویٰ
اہم ترین

ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کیا ،ٹرمپ کا دعویٰ

3 جون , 2026
ایران سےمذاکرات کسی معاہدے کی ضمانت نہیں ،مارکوروبیو
اہم ترین 2

ایران سےمذاکرات کسی معاہدے کی ضمانت نہیں ،مارکوروبیو

2 جون , 2026
ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز
اہم ترین 2

ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

2 جون , 2026
Turkiye exhibt Steel Dome Layered Air Defence for the First Time
تازہ ترین

ترکیہ کا اپنے سٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام کا عالمی فوجی مشق میں عملی مظاہرہ

1 جون , 2026
اگلی خبر
Iran confirms contacts with US through Pakistan

ایران کی پاکستان کے ذریعے امریکا سے رابطوں کی تصدیق

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔