ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

2 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے حوالے سے ایک بڑے فیصلے کا عندیہ دے دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ ایران کو تباہ کیا جائے یا دوبارہ پنپنے کا موقع دیا جائے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، تہران خطے میں بدامنی اور دہشت گردی کو فروغ دیتا رہا ہے، تاہم اب ایران کی طاقت پہلے جیسی نہیں رہی۔ امریکی صدر کے مطابق ایران کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور انہوں نے ایران میں مہنگائی کے حوالے سے 300 فیصد کا دعویٰ بھی کیا۔ یہ اعداد و شمار ٹرمپ کے اپنے دعوے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے ایران کے ساتھ معاہدے کی کوشش کی لیکن تہران نے انکار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں توقع ہے کہ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے۔

ٹرمپ نے اپنے خطاب میں امریکا کی معاشی اور عسکری طاقت کو بھی اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے، امریکی سرحدیں زیادہ محفوظ ہیں اور امریکا میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کا بھی ذکر کیا اور دعویٰ کیا کہ امریکی بحریہ نے وہاں سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل یقینی بنائی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اگست میں بھی دعویٰ کیا تھا کہ امریکی تحفظ میں تقریباً ایک ہزار چار سو پچاس تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر چکے ہیں اور تقریباً 75 کروڑ بیرل خام تیل منتقل ہوا۔

ٹرمپ نے اپنے خطاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوانے کا بھی ذکر کیا اور اسے اپنی سفارتی کامیابیوں میں شمار کیا۔

امریکی صدر نے عالمی اداروں خصوصاً عالمی فوجداری عدالت کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت کو امریکی شہریوں پر اختیار حاصل نہیں اور امریکا اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے عدالت کے رکن ممالک سے اس ادارے سے علیحدگی اختیار کرنے کی اپیل بھی کی۔

موضوعات : trumwarn
ShareSend

متعلقہ خبریں

عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار
تازہ ترین

عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار

6 نومبر , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب

21 جولائی , 2026
امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایرانی فوج
اہم ترین 2

امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایرانی فوج

13 جولائی , 2026
ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان
تازہ ترین

ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان

8 جولائی , 2026
ایران کے خلاف فوجی کارروائی مزید وسیع کر سکتے ہیں ،ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے خلاف فوجی کارروائی مزید وسیع کر سکتے ہیں ،ٹرمپ

28 جون , 2026
اگلی خبر
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In