بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن( پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ  کرلیا ، جہاں وہ اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔۔ نائب صدر جے ڈی وینس اس لیے فی الحال پاکستان نہیں آرہے کہ اس بار ایرانی اسپیکر باقر قالیباف مذاکرات کا حصہ نہیں ہیں ۔اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات کا ایک دور جلد ہونے کا امکان ہے۔ ایران سے وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکا سے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ مذاکرات اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، جہاں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شرکت کریں گے، رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فی الحال ان مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق عباس عراقچی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

موضوعات : trumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

10 جون , 2026
US rejects Donald Trump's policy on H-1 visas for foreign workers
تازہ ترین

امریکا ،غیر ملکی ملازمین کو ایچ ون ویزا سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی مسترد

9 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan
تازہ ترین

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage
اہم ترین

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026
کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟
تازہ ترین

کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟

7 جون , 2026
اگلی خبر
پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیدی

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر آباد کنگز مین کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In